zindagi (sukoon) Zindagi Main Sukoon Kese Aay Ga? | Sab Se Pehle Ye Kaam Karain | First Priority |.... in English and Urdu

 


URDU..
نماز کو کبھی ہلکا نہ سمجھئے گا ۔ یہ جتنی بھی لسٹیں بناتے ہیں آپ  ٹو ڈو لسٹ، پریوریٹی لسٹ، گھر کے کام کی لسٹ  سہر و تفریق کی لسٹ، ایڈوکیشن ایکٹیویٹیز کی لسٹ فنکشن کی لسٹ، ان تمام لسٹوں میں  سب سے نمبر ون کام  ہر حالت میں وہ نماز ہے میرے بھائی ترجیحات ہوں یا اہمیت ہوں ۔ یہ میراج کا توفہ ہے کس کی طرف سے؟ رب العالمین کی طرف سے اور کن کے ذریعے ہمیں ملا؟  پیارے آقا ﷺ کے ذریعے اور قرآن مجید جو سب سے اوہتینٹک اور کریڈبل ٹیکسٹ ہے کس کس انداز سے ذکر آیا  تو یہ ایک ہائیلی سپروائز ایکٹیویٹی لگتی ہے اب دیکھئے  ہر ہر اینگل سے اس کو کور کیا گیا نماز کے اوقات  قیامت کے روز اس کا حساب کتاب کس انداز سے اس کو پڑھنا ہے رکو سجود، خوشو خوزو یعنی فیزیکل اور منٹل اٹینشن اس کی تاقید بستی نماز اثر کی اہمیت پڑھنے کے فوائد نا پڑھنے کی وعیدیں  تو یہ ایک ہائیلی سپروائز ایکٹیویٹی ہے ۔ جو کہ اس کی اہمیت اور امپورٹنس کا ہم کو سمجھاتی ہے ۔ اور سب سے اہم بات  نماز کا امپیکٹ ہمیں بتایا گیا کہ ان فرادی اور اجتماعی زندگی میں  اس عبادت کا آپ پہ کیا اثر ہوگا جو ارشاد ہوا  کہ نماز بے ہیائی اور بھرے کاموں سے روکتی ہے  اب کوئی نماز ادھا کر رہا ہے  رک نہیں رہا  تو چیک یور مینر آف ایگزیکیوشن  دیکھئےکہا جاتا ہے نا کہ اپنی نماز کو درست کر لو  نماز تمہیں درست کر دے گی اور یہ بہت سیمپل ہے اگر آپ کو امتحان دینے جا رہے ہیں کوئی ایگزائم ہے آپ کا اور آپ لکھائی ٹھیک نہیں کر رہے ہیں آپ سپیلنگ مسٹیکس کرتے جا رہے ہیں۔ امتحان تو آپ نے دے دیا  کیا نمبر ملیں گے  تو اسی طرح کوئی گریس اور تیل میں لتھڑے ہوئے کپڑے پہن کے نماز پڑھنے آ گیا دیکھئے اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ نماز کو امپورٹنس نہیں دے رہا ورنہ جس چیز کو وہ امپورٹنس دیتا ہے وہاں تو بہت اپنا خیال رکھتا ہے نا تو جب آپ امپورٹنس نہیں دے رہے  تو ریزلٹس ہنڈڈ پرسن تو کبھی نہیں آئیں گےسی وی لے کے  کسی بوس ایمپلائر کے پاس جاب کیلئے جا رہے ہوں  الفاظ میں کتنی احتیاط ہوتی ہے  کپڑوں میں کتنی نفاست ہوتی ہے  تو یہاں آپ رب کائنات کے حضور آ رہے ہیں جناب سو فوری مسلم  ایسا سپریم ایکٹیویٹی  سب سے اہم کام ہے یہ  انجینئر انجینئرنگ سیکھ رہا ہے ۔ ڈاکٹر میڈیکل سائنس سیکھ رہا ہے کامرس والا اپنی فیلڈ کے اندر گھوتے لگاتا جا رہا ہے  لیکن یہ نماز یہ تو سارے مسلمان چاہے ڈاکٹر ہوں انجینئر ہوں  کارمرس والے ہوں ایٹی والے ہوں۔ سب کو اس کام میں ماہر ہونا چاہیے  یعنی ایک ایسا کام جس میں سب کو سپیشلیزیشن لازمی کرنی ہے اور وہ کام کیا ہے صحیح طریقے سے اللہ کی وارگاہ میں حاضر کیسے ہونا ہے  اپنی نماز کو ٹھیک کر لیں  بات سیدھی سی ہے جی آپ ادھر ادھر دیکھ کر نماز ادا کرتے ہیں یا سیکھ کر نماز ادا کرتے ہیں ایسا تو کوئی ڈاکٹر نہیں ہوگا نا جس نے ادھر ادھر سے دیکھا اور آکر دوائیاں لکھنی شروع کر دی بقاعدہ طریقہ سیکھا جاتا ہے تو اس کے کورسز ہوتے ہیں کورسز کروائے جاتے ہیں  کورس کیجئے اچھے طریقے سے نماز پڑھنا ادا کرنا سیکھئے  پھر دیکھئے  کیسے ریزلٹس آپ کو ملتے ہیں اور یہ کیسی زبردست عبادت ہے  انسان صبح اٹھتا ہے ۔ گھر سے نکلتا ہے ٹریفک کا شورآلودہ آفس میں جاتا ہے بڑے معاملات ہوتے ہیں جناب اور اس کا دماغ پھٹنا شروع ہو جاتا ہے  تینشن ریڈن ہو جاتا ہے وہ  اور اس طرح وہ پریشان  ہو گیا اور اس حالت میں ظہر کی آزان کی آواز آتی ہے ہیا للفلاح  آجاؤ بھلائی کی طرف  اسے پکارا جا رہا ہے کہ اس بیزی روٹین میں  اس تینشن ریڈن ماحول سے نکلو  اور آجاؤ ہماری وارگاہ میں  انسان جاتا ہے اور جا کر پہلے وضو کرتا ہے  وضو کر کے جب اللہ اکبر کہنے کے لیے  ہاتھ اٹھاتا ہے سمجھے اس کا موڈ تبدیل ہو گیا جس طرح آپ کے موبائل کے موڈ ہوتے  جنرل  موڈ  سائلنٹ موڈ فلائٹ موڈ  تو انسان کا اب موڈ بدل گیا  اب وہ باتیں نہیں کرے گا  کسی کے سلام کا جواب بھی نہیں دینا اب اس نے اللہ سے باتیں کرنی ہے  نماز کے کلمات پر غور تو کیجئے  اور نماز ادا کرنے کے بعد  نہ صرف انسان  ٹینشن فری ہوا بلکہ گناہ فری بھی ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ اپنے کرم سے اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے  اور دیکھئے یہاں کسی مشہور اور اہم آدمی سے ایک ٹائم لیا جائے نا  تین مہینے کا ٹائم ملتا ہے  اور تین مہینے بعد جائے  تب بھی کہہ دیا جاتا ہے کہ  جی ہاں ابھی مصروفیت ہیں ابھی ملاقات نہیں ہو سکتی اور نماز میں جب انسان کھڑا ہوتا ہے صرف  اللہ اکبر کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہے  اور ڈریکٹ رب کائنات کی بارگاہ میں پہنچ جاتا ہے  تو نماز ضرور ادا کیجئے  اور ایک اور بات یاد رکھئے  دن میں پندرہ منٹ (سائلنس) خاموشی اختیار کرنا سیکھیں اور اس خاموشی میں دو کام کرنے ہیں  تمام نعمتوں کا  شکر ادا کرنے کی کوشش کرنی ہے اور اپنے رب کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے اور یہاں بھی شکر اور دعا  کے لئے اگر ان کو کمبائن کیا جائے  تو یہ نماز ہی ایسی عبادت ہے  جس میں انسان یہ سب چیزیں ادا کرتا ہے تو اپنی نماز پہ توجہ دیجئے  کیونکہ نماز مومن کی میراج ہے اور دین کا ستون ہے  اور ستون کے بغیر عمارت کھڑی نہیں 
رہ پاتی

ENGLISH..

Never underestimate Salah. All the lists you make, to-do list, priority list, list of household chores, list of sightseeing, list of education activities, list of functions, in all these lists, the most important task, in every situation, is Salah, my brother. Whether it is preference or importance, it is a gift of Miraj.
From whom? From the Lord of the worlds. And through whom did we get it? Through the Beloved Prophet Muhammad S.A.W. And the Holy Qur'an, which is the most authentic and credible text, how it was mentioned, it seems to be a highly supervised activity. Now see, it became included from each perspective.The times of Salah, the day of judgement, its calculations, how it should be read, Ruku and Sujood, Khushu and Khuzoo, i.e. physical and mental attention, its emphasis, the importance of Vasti Salah, the benefits of reading it, warnings not to read it. So it is a highly supervised activity, which explains its importance to us. And the most important thing, the impact of Salah was told to us, that in individual and collective life, what will be the effect of this worship on you.
As it was said, that Salah prevents from immorality and bad deeds. Now someone is performing Salah, and it is not stopping, then check your manner of execution. As it is said, correct your Salah, and Salah will correct you.
And it is very simple. If you are going to give an exam, and you are not correcting your writing, you are making spelling mistakes you have given the exam, will you get the marks? Similarly, if someone comes to offer Salah in grease and oiled clothes, See, it is obvious that he is not giving importance to Salah. Otherwise, the thing which he gives importance to, he takes good care of it.
So when you are not giving importance, then the results will never be 100%. If you are going to a boss or employer with a CV for a job, how careful you are in words, how careful you are in clothes, here you are coming to the Lord of the Universe. So, for a Muslim, it is a supreme activity.  This is the most important thing. An engineer is learning engineering. A doctor is learning medical science.
A commercial person is digging in his field. But this Salah, all Muslims, whether they are doctors, engineers, commercial people, IT people, everyone should be expert in this.That is, a job in which everyone has to do specialization.
And what is that job? How to be present in the presence of Allah in the right way. Fix your Salah. It is very simple. Do you look around to offer Salah or do you learn to offer Salah? There is no such doctor who looks around and starts writing medicines. The method is properly learned. So there are courses. Courses are given. Do the course. Learn to offer Salah in the right way.
Then see what results you get. And this is such a great worship. A person wakes up in the morning, leaves the house, the noise of traffic, the noise of traffic, goes to the office, there are a lot of matters.
 And his mind starts exploding. He becomes tension ridden. And in this way, he becomes agonized.
And in this state,the sound of Zuhr Azan comes. Hayya Lalfalah. Come to goodness.

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post