(Urdu)
اوور
ٹھنکنگ، مطلب ہے کسی چیز کے بارے میں زیادہ سوچنا یا دیر تک سوچنا کوئی مسئلہ نہیں تھا، کوئی پرابلم نہیں تھی ۔ بس
سوچ سوچ کر اس کو پکاتے رہتے اس چیز کو اور مسئلہ بہت بڑا بن جاتا ہے ۔ یہ کہا
جاتا ہے کہ اوور ٹھنکنگ ایک بہترین خواہش ہے مایوسی، ناؤمیدی، ڈپریشن، ٹینشن کی ایک
بڑی وجہ سمجھی جاتی ہے ۔ اور بعض لوگوں کی یہ پھر عادت بن جاتی ہے کہ وہ اوور
ٹھنکنگ ضرور کرتے ہیں ۔ یہ دماغ ایسا جال ہے جو کہ انسان اس میں پھنس جاتا ہے اور پھر وہ مایوس ہو جاتا ہے، اداس ہو جاتا ہے،
خوشیوں سے محروم ہو جاتا ہے اور ڈرہ ڈرہ رہتا ہے ۔ اوور ٹھنکنگ سے کیسے بچا جا
سکتا ہے آئیے دیکھتے ہیں ابھی اس وقت آپ
کے سامنے آپ کے ساتھ جو مثبت چیزیں ہو رہی ہیں ان پر فوکس کریں ۔ ان چیزوں کے بارے
میں سوچیں جن چیزوں کے بارے میں آپ شکر گزار ہو سکتے ہیں یاد رکھئے جس طرف آپ کی توجہ ہوتی ہے تو آپ کے
جسم کی ساری طاقت اس کا فلو اسی طرف ہو جاتا ہے ۔ کسی نے کتنی پیاری بات کی کہ جس
چیز کے بارے میں آپ سوچتے ہیں دیکھتے ہیں سمجھتے ہیں وہ چیز بڑھتی ہے ۔ تو کامیابی
کے بارے میں فوکس کریں کامیابی ملتی چلی جائے گی ۔ آپ کے ذہن میں اوور ٹھنکنگ کی
وجہ سے جو منفی اورسٹرس دینے والے الفاظ گونج رہے ہیں ۔ ان کے اوپر امن دینے والے
خوبصورت اچھے الفاظ کا پینٹ کرتے جائیں ۔ اپنے ذہن میں دھورائیں خانہ کعبہ شریف
گمبت خزرہ شریف نماز رحمت اللہ العالمین رحم ہمدردی کے جذبات ماں کی باتیں آپ کے
بچے الفاظ میں بڑی طاقت ہوتی ہے یہ جو آپ
اپنے آپ کو کہتے رہتے نا اوہ جی میری تو
جوب ہی خراب ہے میرے تو بچے بڑے تنگ کرتے ہیں ۔ ان کو دھورانے سے یہ چیزیں حقیقت
کا روب دھار لیتی ہیں ۔ سوچوں کی جگالی نہ کریں جس طرح گائے کھانا کھاتی ہیں بات میں
لگی رہتی ہیں جگالی کرتی رہتی ہیں ۔ اگر آپ بھی ایسا محسوس کریں کہ ماضی کا ڈر اور
مستقبل کا خوف آپ کی شخصیت بہت بکھر گئی ہے اس وجہ سے تو گسید کے اپنے آپ کو کھینچ کے اپنے آپ کو
دوبارہ حال میں پریزنٹ میں لے کر آئیں جس
طرح بچہ حال میں جیتا ہے یاد رہے دماغ آپ کا غلام ہے آپ اس کے غلام نہ بنیں ۔ آپ
اپنے دماغ کو آرڈر دیا کریں دماغ کے آرڈر پہ نہ چلا کریں اور پھر لمبے لمبے سانس لیجئے
۔ آپ کا اپنے پر کنٹرول ہونا شروع ہو جائے گا اور جس وقت اوور ٹھنکنگ ہونا کسی کے ساتھ کسی
اور کے ساتھ نیک سلوک کر دیں یہ سوچ کے کہ
میں کسی کے ساتھ اچھا کروں گا نا تو وہ میرے ساتھ ہی اچھا ہو رہا ہوتا ہے اور پھر اپنی زندگی کی جیت کو جو آپ نے زندگی میں
چیزیں جیتیں جو ون آپ نے کی ان کے بارے میں سوچیں اور اگر یہ سوچیں بہت زیادہ تنگ کرنے لگیں تو سب
سے بہترین طریقہ ہے اٹھیں اور کام میں لگ
جائیں کوئی ایکشن پرفورم کریں کوئی کام کریں ۔ اگر بہت زیادہ ایسا آپ کے ساتھ ہوتا
ہے تو یقینا آپ کو ہیلپ کی ضرورت ہے ۔ بلکل سمپل سی بات ہے جی باہر نکل جائیں فطرت
کے قریب ہوں ۔ ان چہ چہاتے ہوئے پرندوں کو سنیں ان درختوں کو دیکھیں گھا س پہ چلیں
۔ افق سے اُبھرتے ہوئے سورج کو دیکھیں اور یہ یاد رکھیں ۔جنگلات میں درختوں میں
وائ فائے تو نہیں ہوتی لیکن آپ وہاں پہ ایک بہترین کنیکشن تلاش کر لیں گے
(English)
Overthinking means to think too much about something or to think for a long
time .Nothing was wrong, nothing was wrong. Just keep thinking and cooking that
thing and the problem becomes very big.
It is said that overthinking is the biggest cause of unhappiness. Despair,
hopelessness, depression, tension is considered to be a big reason۔And then it becomes a habit of some people that they do
overthinking.
Remember, it is a mind trap robbing you from the gifts of very moment.
Number one, focus on the positive first thing right now. Number two, remember
energy flows where attention goes.
Number three, repeat good and peaceful words. All these words are very
important. Remember, words are very powerful. Number four, don't ruminate the
thing. Fear of the future. Your personality has scattered a lot because of
this.
So pull yourself back to the present. Just like a child lives in the
present. Remember, the mind is your slave.
You don't become its slave. You order your mind. Don't follow the order of
the mind.
And then take a long breath. You will begin to have control over yourself.
And when there is overthinking, do good to someone else.
Thinking that if I do good to someone, then he is doing good to me. And
then think about the things you have won in your life. And if these thoughts
bother you a lot, then the best way is to get up and get to work.
Perform some action, do some work. And ask for help. If it happens to you a
lot, then you definitely need help.
It's a very simple thing. Go out and be close to nature. Listen to these
chirping birds. Look at these trees .Walk on the grass. Look at the rising sun
from the sky. And remember, there is no Wi-Fi in the forest. But you will find
the best connection among the trees. The wilderness is devoid of Wi-Fi.
But you will find the best connection among the trees.