(Urdu)
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْۙ(۲۵)وَ یَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْۙ(۲۶)وَ احْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْۙ(۲۷)یَفْقَهُوْا قَوْلِیْ۪(۲۸) (پ۱۶، طٰہٰ: ۲۵تا۲۸)
ترجمہ: اے میرے اللہ میرے لئے میرا سینہ کھول دے اور میرے لئے میرا کام آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول دے کہ وہ میری بات سمجھیں ۔
(English)
O my Lord! Opening up my chest, making my job easier, loosening the knot in my tongue so they can understand what I’m saying.
