Forth Kalima With Translation English and Urdu

 



URDU....


لَاۤاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْكَ لَہٗطلَہُ الْمُلْكُ وَلَہُ الْحَمْدُط یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاط ذُوالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ.  بِیَدِہِ الْخَیْرُ. وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ

تر جمہ :  اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اُسی کے لئے ہے بادشاہی اور اُسی کے لئے حمد ہے وُہی زندہ کرتا اور مارتا ہے اور وہ زندہ ہے اُس کو ہر گز کبھی موت نہیں آئے گی،  بڑے جلال اور بُزُرگی والا ہے،  اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

....ENGLISH

The fourth kalima is Tauheed

لَاۤاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْكَ لَہٗطلَہُ الْمُلْكُ وَلَہُ الْحَمْدُط یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاط ذُوالْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ. بِیَدِہِ الْخَیْرُ. وَھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ 
Translation: 
There is no god but Allah, the Most High, He is alone, He has no partner, to Him belongs the kingdom, and to Him is the praise, He gives life and kills,,,and He is living, and death will never come to Him... Great is the glory and majesty,,, in His hand is goodness, and He has power over all things...
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post