....URDU
اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْ خَطَأً، سِرًّا اَوْ عَلَانِیْۃً وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ لَاۤ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَسَتَّارُ العُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ5...
تر جمہ : میں اللہ سے معافی مانگتاہوں جو میراپروردگارہے ہر گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کرکیا یا بھول کر، چھپ کر کیا یا ظاہر ہو کر، اور میں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں اُس گناہ سے جس کو میں جانتاہوں اور اُس گناہ سے جس کو میں نہیں جانتا (اے اللہ ! ) بے شک تو غیبوں کا جاننے والا ہے اور عیبوں کا چھپانے والا اور گناہوں کا بخشنے والاہے اور گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے جو بہت بلند عظمت والا ہے۔....
....ENGLISH
The fifth kalima is Istighfar
اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْ خَطَأً، سِرًّا اَوْ عَلَانِیْۃً وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ لَاۤ اَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَسَتَّارُ العُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ5...
:Translation
: I seek forgiveness from Allah, my Lord, for every sin that I have committed intentionally or unintentionally, secretly or publicly, and I repent to Him for the sins that I know of and for those sins that I have committed. Whom I do not know (O Allah, Exalted be He!), Indeed, You are the Knower of the Unseen, the Concealer of faults, and the Forgiver of sins, and there is no power to avoid sin and no power to do good except with the help of Allah, the Most Exalted.... is the one