:بَیتُ الخلا میں جانے سے پہلے کی دُعا1
1.اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِث
تر جمہ : 1.اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ ! میں ناپاک جنوں اور جننیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں... ۔
بَیتُ الخلا سے باہَر نکلنے کے بعد کی دُعا:
2.اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْۤ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ
تر جمہ :2. اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا شکر ہے جس نے مجھ سے اذیت دور کی اور مجھے عافیت دی۔
...ENGLISH
:Dua Before Entering The Toilet
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِث .1
Translation:1. Oh Allah! I seek Your refuge from the impure jinn and jinn
:Dua After Leaving The Toilet
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْۤ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ .1
Translation: 1.Thanks be to Allah, the Mighty and Majestic, who removed the pain from me and gave me peace